Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: The Final Words Of The Adhan)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
649.
حضرت بلال ؓ بیان کرتے ہیں کہ اذان کے آخری کلمات [اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ] ہیں۔
تشریح:
آخری کلمات ضبط کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی شخص ابتدا پر قیاس کرتے ہوئے اللہ أکبر چار دفعہ اور لا إلہ إلا اللہ کو دیگر کلمات پر قیاس کرتے ہوئے دو دفعہ نہ کہہ دے یا شروع میں أشھد کا اضافہ نہ کر دے۔ چونکہ یہ آخری کلمات باقی اذان کے انداز سے مختلف ہیں، اس لیے انھیں خصوصاً ضبط کیا۔
حضرت بلال ؓ بیان کرتے ہیں کہ اذان کے آخری کلمات [اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ] ہیں۔
حدیث حاشیہ:
آخری کلمات ضبط کرنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی شخص ابتدا پر قیاس کرتے ہوئے اللہ أکبر چار دفعہ اور لا إلہ إلا اللہ کو دیگر کلمات پر قیاس کرتے ہوئے دو دفعہ نہ کہہ دے یا شروع میں أشھد کا اضافہ نہ کر دے۔ چونکہ یہ آخری کلمات باقی اذان کے انداز سے مختلف ہیں، اس لیے انھیں خصوصاً ضبط کیا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
بلال ؓ کہتے ہیں کہ اذان کا آخری کلمہ «اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Al-Aswad that Bilal (RA) said: "The final words of the Adhan are: 'Allahu Akbar, Allahu Akbar; La ilaha illallah (Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, there is none worthy of worship except Allah)'".