Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: Repeating The Testimony Of The Muadhdhin)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
675.
حضرت مجمع بن یحییٰ انصاری نے کہا: میں حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف کے پاس بیٹھا تھا کہ مؤذن نے اذان شروع کردی۔ اس نے دوباار اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ کہا تو آپ نے بھی دو بار اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ کہا۔ پھر اس نے دوبار أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہا تو آپ نے بھی دو بار أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ کہا۔ پھر اس نے أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ کہا تو آپ نے بھی دو مرتبہ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ کہا۔ پھر فرمایا: مجھے حضرت معاویہ بن ابوسفیان ؓ نے رسول اللہ ﷺ کا فرمان اسی طرح بیان کیا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مجمع بن یحییٰ انصاری کہتے ہیں کہ میں ابوامامہ بن سہل بن حنیف ؓ کے پاس بیٹھا تھا کہ مؤذن اذان دینے لگا، اور اس نے کہا: «اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ»، تو انہوں نے بھی دو مرتبہ «اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ» کہا، پھر اس نے «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہا، تو انہوں نے بھی دو مرتبہ «أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کہا، پھر اس نے «أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ» کہا، تو انہوں نے بھی دو مرتبہ «أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ» کہا، پھر انہوں نے کہا: معاویہ بن ابی سفیان ؓ نے مجھ سے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی طرح کہتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Mujammi' bin Yahya Al-Ansari said: "I was sitting with Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif when the Mu'adhdhin called the Adhan. He said: 'Allahu akbar; Allahu Akbar (Allah is the Greatest, Allah is the Greatest),' and he (also) pronounced the takbir twice. Then he said: 'Ashhadu an la ialaha ill-Allah (I bear witness that there is none worthy of worship except Allah),' and he also sent the testimony twice. Then he said: 'Ashhadu anna Muhammadan Rasul-Allah (I bear witness that Muhammad is the Messenger of Allah),' and he (also) sent the testimony twice. Then he said: 'This is what Mu'awiyah bin Abi Sufyan told me, narrating from statement of the Messenger of Allah'".