Sunan-nasai:
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
(Chapter: The Mudhdhin Saying The Iqamah When The Imam Comes Out)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
687.
حضرت ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب اقامت ہو جائے تو کھڑے نہ ہوا کرو حتیٰ کہ مجھے آتا ہوا دیکھ لو۔“
تشریح:
کبھی ایسا ہوتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مؤذن سے کہتے تم اقامت کہو، میں آتا ہوں۔ مؤذن کا اندازہ ہوتا کہ اب آپ آ رہے ہیں، مؤذن اقامت کہہ دیتا مگر آپ کو کچھ دیر ہو جاتی۔ آپ نے محسوس فرمایا کہ اس سے لوگوں کو ناحق تکلیف ہوگی، اس لیے آپ نے انھیں کھڑا ہونے سے روک دیا، جب تک کہ آپ تشریف لے نہ آئیں۔ اسی سے مؤلف رحمہ اللہ نے استدلال کیا ہے کہ جب اٹھنا امام کو دیکھ کر ہے تو پہلے اقامت کہنے سے کیا فائدہ؟ لہٰذا امام کو آتا دیکھ کر اقامت کہی جائے اور یہ صحیح بات ہے۔ پہلے ہی اقامت کہہ دینا مشکلات کا سبب ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کچھ اور تھی۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب نماز کے لیے اقامت کہی جائے تو جب تک تم مجھے دیکھ نہ لو کھڑے نہ ہو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'When the Iqamah for prayer is said, do not stand up until you see that I have come out'".