باب: آدمی کا ایسے کپڑے میں نماز پڑھنا کہ اس کے کندھوں پر کچھ بھی کپڑا نہ ہو
)
Sunan-nasai:
The Book of the Qiblah
(Chapter: A man praying in a single garment with no part of it on his shoulder)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
769.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس طرح ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر کچھ بھی کپڑا نہ ہو۔“
تشریح:
یہ اس وقت ہے جب کپڑا وسیع ہو۔ اگر کپڑا چھوٹا ہو تو اسے ازار کے طور پر باندھ لیا جائے۔ اگر کوئی اور کپڑا میسر نہ ہو تو ناف سے گھٹنوں تک پردہ کفایت کر جائے گا اور شرعاً یہ جائز ہے کیونکہ مجبوری میں اس معاملے میں تخفیف ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه هو ومسلم وأبو عوانة
في "صحاحهم ") .
إسناده: حدثنا مسدد: ثنا سفيان عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه من طريق أخرى
عن أبي الزناد كما يأتي.
وسفيان: هو ابن عيينهَ .
والحديث أخرجه أحمد (2/243) : ثنا سفيان... به.
وأخرجه مسلم (2/61) ، وأبو عوانة (2/61) ، والنسائي (1/125) ، والدارمي
(1/318) ، والطحاوي (1/223) ، والبيهقي (2/238) من طرق أخرى عن
سفيان... به.
وتابعه مالك، فقال الشافعي في "الأم " (1/77) : أخبرنا مالك عن أبي
الزناد... به.
ومن طريق مالك: أخرجه البخاري (1/374- 375) ، وأبو عوانة أيضا.
وتابعه عنده: شعيب؛ وهو ابن أبي حمزة.
وللحديث طريق أخرى بلفظ آخر، وهو:
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص اس طرح ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر کچھ بھی کپڑا نہ ہو۔“
حدیث حاشیہ:
یہ اس وقت ہے جب کپڑا وسیع ہو۔ اگر کپڑا چھوٹا ہو تو اسے ازار کے طور پر باندھ لیا جائے۔ اگر کوئی اور کپڑا میسر نہ ہو تو ناف سے گھٹنوں تک پردہ کفایت کر جائے گا اور شرعاً یہ جائز ہے کیونکہ مجبوری میں اس معاملے میں تخفیف ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جس کا کوئی حصہ اس کے کندھے پر نہ ہو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'No one of you should pray in a single garment with no part of it on his shoulder'".