Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: When there are two men and two women)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
803.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ میں اور رسول اللہ ﷺ اور میری والدہ اور خالہ نماز پڑھنے لگے۔ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔ مجھے اپنے دائیں اور میری والدہ اور خالہ کو پیچھے کھڑا کیا۔
تشریح:
چونکہ امام کے علاوہ ایک ہی مرد تھا اسے ساتھ کھڑا کیا گیا اور دونوں عورتوں کو الگ صف میں کیونکہ عورتیں کسی صورت میں بھی مردوں کے ساتھ باجماعت نما ز میں کھڑی نہیں ہوسکتیں۔ سابقہ حدیث میں وہ مرد امام کے علاوہ تھے لہٰذا وہ دونوں امام کے پیچھے تھے اور عورتیں ان کے پیچھے کھڑی ہوئیں۔ ایک مرد بچہ تھا مگر اس بھی مردوں کی صف میں کھڑا کیا گیا۔ گویا بچوں کے لیے الگ صف کی ضرورت نہیں نیز ایک مرد اور ایک بچہ مکمل صف میں جیسے دو مرد ہوں۔ واللہ أعلم۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وأخرجه هو وأبو عوانة في
"صحيحيهما") .
إسناده: حدثنا حفص بن عمر: ثنا شعبة عن عبد الله بن المختار عن موسى
ابن أنس يحدث عن أنس.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم؛ وقد أخرجه كما يأتي.
والحديث أخرجه مسلم (2/128) ، وأبو عوانة (2/75) ، والنسائي
(11/29) ، والبيهقي (3/95) ، وأحمد (3/258 و 261) من طرق أخرى عن
شعبة... به.
ولأنس رضي الله عنه قصة أخرى في الباب؛ ستأتي في الكتاب- إن شاء الله
تعالى- (برقم 625) .
(تنبيه) : عزا المنذري في "مختصره " الحديث لابن ماجه؛ ولم أجده الأن
عنده!
ثم وجدته عنده (1/308) .
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ میں اور رسول اللہ ﷺ اور میری والدہ اور خالہ نماز پڑھنے لگے۔ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز پڑھائی۔ مجھے اپنے دائیں اور میری والدہ اور خالہ کو پیچھے کھڑا کیا۔
حدیث حاشیہ:
چونکہ امام کے علاوہ ایک ہی مرد تھا اسے ساتھ کھڑا کیا گیا اور دونوں عورتوں کو الگ صف میں کیونکہ عورتیں کسی صورت میں بھی مردوں کے ساتھ باجماعت نما ز میں کھڑی نہیں ہوسکتیں۔ سابقہ حدیث میں وہ مرد امام کے علاوہ تھے لہٰذا وہ دونوں امام کے پیچھے تھے اور عورتیں ان کے پیچھے کھڑی ہوئیں۔ ایک مرد بچہ تھا مگر اس بھی مردوں کی صف میں کھڑا کیا گیا۔ گویا بچوں کے لیے الگ صف کی ضرورت نہیں نیز ایک مرد اور ایک بچہ مکمل صف میں جیسے دو مرد ہوں۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ سے روایت ہے کہ وہ اور رسول اللہ ﷺ تھے، اور ان کی ماں اور ان کی خالہ تھیں، تو رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی، آپ نے انس ؓ کو اپنی دائیں جانب کھڑا کیا، اور ان کی ماں اور خالہ دونوں کو اپنے اور انس ؓ کے پیچھے کھڑا کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn 'Abbas (RA) said: "I prayed beside the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and 'Aishah was behind us praying with us, and I was beside the Prophet (ﷺ) praying with him".