Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: Where the Imam should stand when the person praying with him is a boy)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
806.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ (ام المومنین) ؓ کے ہاں رات گزاری۔ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز (تہجد) پڑھنے کے لیے اٹھے تو میں آپ کی بائیں طرف کھڑا ہوگیا۔ آپ نے مجھے اس طرح سر سے پکڑا اور دائیں طرف کھڑا کرلیا۔
تشریح:
پیچھے گزر چکا ہے کہ جماعت کے مسئلے میں سمجھ دار بچہ بالغ کی طرح ہے لہٰذا وہ اگر ایک ہے تو امام کے ساتھ ہی کھڑا ہوگا نیز معلوم ہوا کہ مقتدی ایک ہو تو وہ امام کی دائیں طرف کھڑا ہوگا۔

حدیث حاشیہ:
پیچھے گزر چکا ہے کہ جماعت کے مسئلے میں سمجھ دار بچہ بالغ کی طرح ہے لہٰذا وہ اگر ایک ہے تو امام کے ساتھ ہی کھڑا ہوگا نیز معلوم ہوا کہ مقتدی ایک ہو تو وہ امام کی دائیں طرف کھڑا ہوگا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ ؓ کے گھر رات گزاری، رسول اللہ ﷺ رات میں اٹھ کر نماز پڑھنے لگے تو میں بھی آپ کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا، تو آپ ﷺ نے میرے ساتھ اس طرح کیا یعنی آپ نے میرا سر پکڑ کر مجھے اپنی داہنی جانب کھڑا کر لیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Mas'ud Al-Ansari (RA) said: "The Messenger of Allah (ﷺ) used to gently pat our shoulders (to make sure the row was straight) at the time of prayer, and he-would say: 'Keep (the rows) straight; do not differ from one another lest your hearts would be afflicted with discord. Let those who are mature and wise stand closest to me, then those who are next to them, then those who are next to them"'. Abu Mas'ud said: Today, there is much disharmony among you. Abu 'Abdur-Rahman (An-Nasai) said: (One of the narrators) Abu Ma'mar's name is 'Abdullah bin Sakhbarah.