قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْإِمَامَةِ (بَابٌ كَمْ مَرَّةً يَقُولُ اسْتَوُوا)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

813 .   أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ اسْتَوُوا اسْتَوُوا اسْتَوُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ مِنْ خَلْفِي كَمَا أَرَاكُمْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ

سنن نسائی:

کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: امام کتنی دفعہ کہے: ’’برابر ہو جاؤ؟‘‘

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

813.   حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ تین فعہ فرمایا کرتے تھے: برابر ہو جاؤ۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تحقیق میں تمھیں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے تمھیں سامنے سے دیکھتا ہوں۔