Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: The superiority of the first row over the second)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
817.
حضرت عرباض بن ساریہ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ پہلی صف کے لیے تین دفعہ دعا فرماتے تھے اور دوسری صف کے لیے ایک دفعہ۔
تشریح:
(1) اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ صف اول میں جگہ پانا اس قدر فضیلت والا عمل ہے کہ خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی صف والوں کے لیے تین بار دعا فرمائی ہے لہٰذا پہلی صف میں جگہ پانے کی ہر نمازی کو کوشش کرنی چاہیے۔ (2) یہ وہی فرق ہے جو آپ نے حج و عمرے میں محلقین اور مقصرین (بال منڈوانے والوں اور کتروانے والوں) کے درمیان کیا تھا۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
عرباض بن ساریہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ پہلی صف کے لیے تین بار اور دوسری صف کے لیے ایک بار دعا فرماتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Complete the first row, then the one behind it, and if any row is to be left incomplete let it be the last row".