Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: The last row)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
818.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پہلی صف مکمل کرو پھر وہ جو اس (پہلی) سے ملی ہوئی ہے (دوسری)۔ اگر کوئی کمی ہو تو وہ آخری صف میں ہونی چاہیے (نہ کہ پہلی صف میں)۔
تشریح:
مطلب یہ ہے کہ ترتیب وار پہلے اگلی صفوں کو مکمل کیا جائے۔ ان میں کوئی کمی نہ ہو۔ اگر کمی ہو (نمازیوں کی کمی کی وجہ سے) تو وہ آخری صف میں ہو۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح، وقال النووي: " إسناده حسن " إ) .
إسناده: حدثنا محمد بن سليمان الأنباري: ثنا عبد الوهاب- يعني: ابن
عطاء- عن سعيد عن قتادة عن أنس.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال مسلم؛ غير الأنباري هذا؛ وهو
ثقة. وقال النووي في " المجموع " (4/351) ، وفي " الرياض " (ص 414) :
" رواه أبو داود بإسناد حسن "!
والحديث أخرجه أحمد (3/233) : ثنا عبد الوهاب... به.
وأخرجه البيهقي (3/102) من طريق أخرى عن عبد الوهاب.
وأخرجه هو، والنسائي (1/131) ، وأحمد (3/132 و 215 و 233) من طرق
أخرى عن سعيد... به.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پہلی صف مکمل کرو پھر وہ جو اس (پہلی) سے ملی ہوئی ہے (دوسری)۔ اگر کوئی کمی ہو تو وہ آخری صف میں ہونی چاہیے (نہ کہ پہلی صف میں)۔
حدیث حاشیہ:
مطلب یہ ہے کہ ترتیب وار پہلے اگلی صفوں کو مکمل کیا جائے۔ ان میں کوئی کمی نہ ہو۔ اگر کمی ہو (نمازیوں کی کمی کی وجہ سے) تو وہ آخری صف میں ہو۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”پہلے اگلی صف پوری کرو، پھر جو اس سے قریب ہو، اور اگر کچھ کمی رہے تو پچھلی صف میں رہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullih bin 'Umar (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ)said: "Whoever completes a row, may Allah be generous to him, and whoever cuts a row, may Allah cut him off".