باب: امام کے لیے نماز ہلکی پڑھانے کی جو ذمہ داری ہے
)
Sunan-nasai:
The Book of Leading the Prayer (Al-Imamah)
(Chapter: The Imam should make the prayer short)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
824.
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سب لوگوں سے ہلکی مگر مکمل نماز پڑھاتے تھے۔
تشریح:
اس حدیث سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز قراءت کے لحاظ سے ہلکی مگر رکوع، سجود اور دیگر ارکان کی ادائیگی کے لحاظ سے پرسکون اور کامل و اعلیٰ ہوتی تھی۔
الحکم التفصیلی:
قال الألباني في " السلسلة الصحيحة " 5 / 88 :
أخرجه أحمد ( 5 / 219 ) و أبو يعلى ( 1 / 402 ) من طرق عن عبد الله بن عثمان
بن خثيم حدثنا نافع بن سرجس : " أنه دخل على أبي واقد الليثي صاحب النبي صلى
الله عليه وسلم في مرضه الذي مات فيه ، فقال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم
كان ... " . قلت : و هذا إسناد جيد ، رجاله ثقات رجال مسلم غير ابن سرجس هذا ،
فقال أحمد : " لا أعلم إلا خيرا " . و ذكره ابن حبان في " الثقات " . و هو في "
الصحيحين " من حديث أنس بالشطر الأول نحوه و زاد : " في تمام " .
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سب لوگوں سے ہلکی مگر مکمل نماز پڑھاتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
اس حدیث سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز قراءت کے لحاظ سے ہلکی مگر رکوع، سجود اور دیگر ارکان کی ادائیگی کے لحاظ سے پرسکون اور کامل و اعلیٰ ہوتی تھی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ لوگوں میں سب سے ہلکی اور کامل نماز پڑھتے تھے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی ایسی ہلکی نہیں ہوتی تھی جس سے نماز کے ارکان کی ادائیگی میں کوئی خلل اور نقص واقع ہو، قیام و قعود اور رکوع و سجود وغیرہ ارکان میں اتمام فرماتے تھے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abdullah bin Abi Qatadah(RA) , from his father that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "I stand in prayer, then I hear a child crying, so I make my prayer brief, because I do not want to cause hardship for his mother".