قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْإِمَامَةِ (بَابُ الْجَمَاعَةِ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

840 .   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ

سنن نسائی:

کتاب: امامت کے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: جب تین آدمی ہوں تو جماعت کیسے ہوگی؟

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

840.   حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب نمازی تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے۔ اور ان میں سے امامت کا زیادہ حق دار وہ ہے جو زیادہ قاری ہو۔