باب: جب امام کسی کو بایاں ہاتھ دائیں پر رکھ دیکھے تو؟
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: If the Imam sees a man placing his left hand on his right)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
888.
حضرت ابن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مجھے نماز میں اس حالت میں دیکھا کہ میں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا تو آپ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑا اور اسے بائیں پر رکھ دیا۔
تشریح:
(1) شریعت اسلامیہ میں دائیں ہاتھ کو ترجیح اور فضیلت حاصل ہے۔ جنتیوں کو اہل یمین کہا گیا ہے۔ دایاں ہاتھ اچھے کاموں کے لیے مخصوص ہے۔ اور اسی طرح نماز میں دوران قیام دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنے کا حکم ہے۔ (2) دوران نماز میں غلطی کی اصلاح کی جاسکتی ہے۔ (3) اپنی نماز کی اصلاح ہو یا دوسرے کی۔
حضرت ابن مسعود ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مجھے نماز میں اس حالت میں دیکھا کہ میں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا تو آپ نے میرا دایاں ہاتھ پکڑا اور اسے بائیں پر رکھ دیا۔
حدیث حاشیہ:
(1) شریعت اسلامیہ میں دائیں ہاتھ کو ترجیح اور فضیلت حاصل ہے۔ جنتیوں کو اہل یمین کہا گیا ہے۔ دایاں ہاتھ اچھے کاموں کے لیے مخصوص ہے۔ اور اسی طرح نماز میں دوران قیام دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنے کا حکم ہے۔ (2) دوران نماز میں غلطی کی اصلاح کی جاسکتی ہے۔ (3) اپنی نماز کی اصلاح ہو یا دوسرے کی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے مجھے دیکھا کہ میں نماز میں اپنا بایاں ہاتھ اپنے داہنے ہاتھ پر رکھے ہوئے تھا، تو آپ ﷺ نے میرا داہنا ہاتھ پکڑا اور اسے میرے بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Al Hajjaj bin Abi Zainab said: "I heard Abu Uthman narrate that Ibn Mas'ud (RA) said: 'The Prophet Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)saw me when I had placed my left hand on my right in prayer. He took hold of my right hand and placed it on my left'".