باب: نماز کے افتتاح اور قراءت کے درمیان ایک اور ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Another kind of remembrance between the start of the prayer and the recitation)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
900.
حضرت ابوسعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع فرماتے تو یہ دعا پڑھتے: [سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ! ۔۔۔] ”اے اللہ! تو پاک ہے اور سب تعریفوں والا ہے۔ اور تیرا نام بابرکت ہے اور تیری شان بلند ہے۔ اور تیرے سوا کوئی (سچا) معبود نہیں۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوسعید ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے تو کہتے : «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ» ”اے اللہ! تو (تمام عیبوں سے) پاک ہے، اور لائق حمد تو ہی ہے، اور بابرکت ہے تیرا نام، اور بلند ہے تیری شان، اور تیرے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Sa'eed (RA) said: "When the Messenger of Allah (ﷺ) started to pray, he would say: 'Subhanakallahumma, wa bihamdika tabarakasmuka wa ta'ala jadduka wa la ilaha ghairuk (Glory and praise be to You, O Allah. Blessed be Your name and exalted be Your majesty, there is none worthy of worship except You".)