باب: کوئی سورت پڑھنے سے پہلے سورۂ فاتحہ سے آغاز کرنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Starting with Fatihatil-Kitab (The Opening of The Book) before another Surah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
903.
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ؓ کے ساتھ نمازیں پڑھیں۔ ان سب نے قراءت کا آغاز(الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) سے کیا۔
تشریح:
اس کا مطلب یہ ہے کہ سب (بسم اللہ الرحمن الرحیم) آہستہ پڑھتے تھے۔ اسی سے استدلال کیا گیا ہے کہ (بسم اللہ) کا آہستہ پڑھنا افضل ہے۔
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ میں نے نبی ﷺ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر ؓ کے ساتھ نمازیں پڑھیں۔ ان سب نے قراءت کا آغاز(الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) سے کیا۔
حدیث حاشیہ:
اس کا مطلب یہ ہے کہ سب (بسم اللہ الرحمن الرحیم) آہستہ پڑھتے تھے۔ اسی سے استدلال کیا گیا ہے کہ (بسم اللہ) کا آہستہ پڑھنا افضل ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ اور ابوبکر اور عمر ؓ کے ساتھ نماز پڑھی تو ان لوگوں نے «الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ» سے قرآت شروع کی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas (RA): "I prayed with the Prophet Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)and with Abu Bakr and ۔Umar (RA), and they started with "All the praise and thanks be to Allah, the Lord of all that exists".