باب: (بسم اللہ الرحمن الرحیم) بلند آواز سے نہ پڑھنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Not saying "In the Name of Allah, The Most Gracious, The Most Merciful" Aloud)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
907.
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ، حضر ت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان ؓ کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں۔ میں نے ان میں سے کسی کو بلند آواز سے ( بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) پڑھتے نہیں سنا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ، ابوبکر، عمر اور عثمان ؓ کے پیچھے نماز پڑھی لیکن میں نے ان میں سے کسی ایک کو بھی «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» زور سے پڑھتے نہیں سنا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas (RA) said: "I prayed behind the Messenger of Allah (ﷺ), Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman (RA) and I did not hear any of them say out loud: In the Name of Allah, The Most Gracious, The Most Merciful".