Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: Which Hand Should One Use To Sniff Water Into The Nose?)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
91.
حضرت علی ؓ سے منقول ہے کہ انھوں نے وضو کا پانی منگوایا، پھر اس سے کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا اور اپنے بائیں ہاتھ سے جھاڑا۔ یہ کام تین دفعہ کیا، پھر فرمایا: یہ ہے اللہ کے نبی ﷺ کا وضو۔
تشریح:
ناک جھاڑنا غلاظت کی صفائی ہے، لہٰذا یہ بائیں ہاتھ ہی سے مناسب ہے، بخلاف منہ کی صفائی کہ وہ دائیں ہاتھ سے ہونی چاہیے کیونکہ منہ کا مقام بہت بلند ہے، نیز وہ کھانے کی جگہ ہے، وہاں بایاں ہاتھ مناسب نہیں۔
حضرت علی ؓ سے منقول ہے کہ انھوں نے وضو کا پانی منگوایا، پھر اس سے کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا اور اپنے بائیں ہاتھ سے جھاڑا۔ یہ کام تین دفعہ کیا، پھر فرمایا: یہ ہے اللہ کے نبی ﷺ کا وضو۔
حدیث حاشیہ:
ناک جھاڑنا غلاظت کی صفائی ہے، لہٰذا یہ بائیں ہاتھ ہی سے مناسب ہے، بخلاف منہ کی صفائی کہ وہ دائیں ہاتھ سے ہونی چاہیے کیونکہ منہ کا مقام بہت بلند ہے، نیز وہ کھانے کی جگہ ہے، وہاں بایاں ہاتھ مناسب نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کا پانی منگوایا، کلی کی اور ناک میں پانی ڈال کر اسے اپنے بائیں ہاتھ سے تین بار جھاڑا، پھر کہنے لگے: یہ اللہ کے نبی کریم ﷺ کا وضو ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ali called for (water for) Wudu’, then he rinsed his mouth and nose, and he sniffed up water and blew it out using his left hand. He did that three times, then he said: “This is how the Prophet of Allah (ﷺ) purified himself.” (Sahih)