قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الِافْتِتَاحِ (بَابُ تَرْكِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فِيمَا لَمْ يَجْهَرْ فِيهِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

917.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ فَقَرَأَ رَجُلٌ خَلْفَهُ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى فَلَمَّا صَلَّى قَالَ مَنْ قَرَأَ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى قَالَ رَجُلٌ أَنَا قَالَ قَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَكُمْ قَدْ خَالَجَنِيهَا

سنن نسائی:

کتاب: نماز کے ابتدائی احکام و مسائل 

  (

باب: امام کے پیچھے اس نماز میں قراءت نہ کرنا جس میں امام بلند آواز سے نہ پڑھے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

917.   حضرت عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ظہر کی نماز پڑھائی۔ ایک آدمی نے آپ کے پیچھے سورت (سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) پڑھی۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: ”سورت (سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى) کس نے پڑھی تھی؟“ اس آدمی نے کہا: میں نے۔ آپ نے فرمایا: ”تحقیق مجھے معلوم ہوگیا تھا کہ تم میں سے کسی نے مجھے خلجان میں ڈالا ہے۔“