Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Making the two rak'ahs of Fajr brief)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
946.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو صبح کی سنتیں پڑھتے دیکھتی تھی۔ آپ ان کو اس قدر ہلکا پڑھتے تھے کہ میں (دل میں) کہتی تھی: کیا آپ نے سورۂ فاتحہ بھی پڑھی ہے؟
تشریح:
(1) یہ مبالغہ ہے جس سے مقصود تخفیف ہے، نہ کہ انھیں شک تھا۔ خصوصاً رات کی نماز (تہجد) کے مقابلے میں تو یہ بہت ہی خفیف معلوم ہوتی ہوں گی، چنانچہ اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوا کہ فجر کی دو سنتیں ہلکی پڑھنا مستحب ہے۔ (2) مذکورہ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ ہے۔ یہ نہیں کہ صرف یہ آیات یا یہ سورتیں ہی پڑھتے تھے۔ سورۂ فاتحہ کے بارے میں تو آپ کا صریح فرمان ہے کہ جو فاتحہ نہ پڑھے، اس کی نماز نہیں ہوتی۔ (صحیح البخاري، الأذان، حدیث: ۷۵۶، و صحیح مسلم، الصلاة، حدیث: ۸۷۴)
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم وأبو
عوانة في "صحاحهم ") .
إسناده: حدثنا أحمد بن أبي شعيب الحَرَّاني: ثنا زهير بن معاوية: ثنا يحيى
ابن سعيد عن محمد بن عبد الرحمن عن عَضرَةَ عن عائشة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط الشيخين؛ غير أحمد بن
أبي شعيب- وهو ابن عبد الله بن أبي شعيب- فهو على شرط البخاري؛ وقد
أخرجاه كما يأتي.
والحديث أخرجه البخاري (2/51) ، ومسلم (2/161) ، وأبو عوانة (2/275-
276) ، والنسائي (1/151) ، وأحمد (6/165 و 186 و 235) من طرق عن يحيى
ابن سعيد... به.
وقد توبع، فقال الطيالسي (1/114 و 530) : حدثنا شعبة عن محمد بن
عبد الرحمن... به.
وعن الطيالسي: أخرجه أبو عوانة.
ومسلم من طريق أخرى عن شعبة... به.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو صبح کی سنتیں پڑھتے دیکھتی تھی۔ آپ ان کو اس قدر ہلکا پڑھتے تھے کہ میں (دل میں) کہتی تھی: کیا آپ نے سورۂ فاتحہ بھی پڑھی ہے؟
حدیث حاشیہ:
(1) یہ مبالغہ ہے جس سے مقصود تخفیف ہے، نہ کہ انھیں شک تھا۔ خصوصاً رات کی نماز (تہجد) کے مقابلے میں تو یہ بہت ہی خفیف معلوم ہوتی ہوں گی، چنانچہ اس حدیث مبارکہ سے ثابت ہوا کہ فجر کی دو سنتیں ہلکی پڑھنا مستحب ہے۔ (2) مذکورہ قراءت سورۂ فاتحہ کے علاوہ ہے۔ یہ نہیں کہ صرف یہ آیات یا یہ سورتیں ہی پڑھتے تھے۔ سورۂ فاتحہ کے بارے میں تو آپ کا صریح فرمان ہے کہ جو فاتحہ نہ پڑھے، اس کی نماز نہیں ہوتی۔ (صحیح البخاري، الأذان، حدیث: ۷۵۶، و صحیح مسلم، الصلاة، حدیث: ۸۷۴)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو فجر کی سنتیں پڑھتے دیکھتی، آپ انہیں اتنی ہلکی پڑھتے کہ میں (اپنے جی میں) کہتی تھی: کیا آپ ﷺ نے ان دونوں میں سورۃ فاتحہ پڑھی ہے (یا نہیں)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Messenger of Allah (ﷺ) recited: "Say: O you disbelievers" and "Say: He is Allah, (the) One" in the two rak'ahs of Fajr.