Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: The Prostration in: "When the heaven is split asunder")
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
961.
حضرت ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ ؓ نے ان پر (نماز میں) سورۂ (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ) پڑھی اور سجدہ کیا۔ جب (نماز سے) فارغ ہوئے تو انھیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے بھی اس سورت میں سجدہ فرمایا تھا۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ ابوہریرہ ؓ نے«إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ» پڑھ کر سنایا تو انہوں نے اس میں سجدہ کیا، جب وہ سجدہ سے فارغ ہوئے تو انہوں نے لوگوں کو بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس میں سجدہ کیا تھا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ata' bin Yasar that: He asked Zaid bin Thabit about reciting with the Imam. He said: "There is no recitation with the Imam in anything". And he claimed that he had recited: "By the star when it goes down (or vanishes)" to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and he did not prostrate.