Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Recitation in Zuhr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
971.
حضرت براء (بن عازب) ؓ فرماتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے اور ہمیں چند آیتوں کے بعد ایک آیت سورہ لقمان اور سورہ ذاریات کی سنائی دیتی تھی۔
حضرت براء (بن عازب) ؓ فرماتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے پیچھے ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے اور ہمیں چند آیتوں کے بعد ایک آیت سورہ لقمان اور سورہ ذاریات کی سنائی دیتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء ؓ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم ﷺ کے پیچھے ظہر پڑھتے تھے،تو ہم آپ سے سورۃ لقمان اور سورۃ والذاریات کی ایک آدھ آیت کئی آیتوں کے بعد سن لیتے تھے ۱؎ ۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی آپ سری قرات کرتے تھے لیکن کبھی کبھی کوئی آیت زور سے بھی پڑھ دیا کرتے تھے ، اس سے معلوم ہوا کہ سری نمازوں میں کبھی کبھی کوئی آیت جہر سے پڑھ دینے میں کوئی حرج نہیں ۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Al-Bara' (RA) said: "We used to pray Zuhr behind the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and we heard some of the verses from Surah Luqman and Adh-Dhariyat from him".