تشریح:
وضاحت:
۱؎: زمانہ قریب ہوجائے گا اس کا مفہوم یہ ہے کہ یا تو اس کی برکتیں کم ہوجائیں گی اور فائدہ کی بجائے نقصانات زیادہ ہوں گے یا اس طرف اشارہ ہے کہ لوگ دنیاوی مشاغل میں اس قدرمنہمک ومشغول ہوں گے کہ انہیں دن اوررات کے گزرنے کا احساس ہی نہ ہوگا۔ (دوسرے ٹکڑے سے متعلق حدیث اگلے باب میں آرہی ہے)