تشریح:
وضاحت:
۱؎: الم، رومی مغلوب ہوگئے ہیں نزدیک کی زمین پر اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آ جائیں گے، چند سال میں ہی، اس سے پہلے اوراس کے بعد بھی اختیاراللہ تعالیٰ ہی کا ہے، اس روز مسلمان خوش ہوں گے ۔ (الروم: ۱-۴)
۲؎: اس لیے کہ مسلمان اہل کتاب (قرآن والے) تھے اور رومی بھی اہل کتاب (انجیل والے) تھے، اور اہل فارس کافرومشرک تھے جیسے اہل مکہ کافرومشرک تھے۔ ان کی خوشی ادنی موافقت کی بنا پر تھی۔
نوٹ: (عطیہ عوفی ضعیف راوی ہیں، شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)۔