تشریح:
وضاحت:
۱؎: تم سے روح کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دو! روح امر الٰہی ہے، تمہیں بہت ہی تھوڑاعلم دیا گیا ہے (بنی اسرائیل:۸۵)
۲؎: کہہ دیجیے: اگرمیرے رب کی باتیں، کلمے، معلومات ومقدرات لکھنے کے لیے سمندر سیاہی (روشنائی) بن جائیں تو سمندر ختم ہو جائے (مگرمیرے رب کی حمدوثناء ختم نہ ہو) (الکهف:۱۰۹)۔