تشریح:
وضاحت:
۱؎: ایسا آپ ﷺنے تواضعاً اورابراہیم علیہ السلام کے لیے احتراماً فرمایا تھا، ورنہ آپﷺ خود اپنے فرمان کے مطابق: (سیدولدآدم) ہیں، اور یہی ہمارا عقیدہ ہے جو قرآن وحدیث سے ثابت ہے مؤلف یہ حدیث ارشاد باری تعالیٰ ﴿أُوْلَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ﴾ (البينة:7) کی تفسیرمیں لائے ہیں۔