تشریح:
وضاحت:
۱؎: اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں کشادگی دے، اور میرے رزق میں برکت دے۔
نوٹ: (دعا کا حصہ حسن ہے، بقیہ ضعیف، سند میں راوی ’’سعید بن ایاس جریری‘‘ مختلط ہو گئے تھے، اور ’’عبد الحمید الھلالی‘‘ بہت غلطیاں کرتے تھے، مگر نفس اس دعا کے الفاظ ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کی روایت سے تقویت پا کردعا کا ٹکڑا حسن ہے، ملاحظہ ہو: (غایة المرام رقم :۱۱۲)۔