تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس معنی کی کئی احادیث وارد ہیں، مگر سب پر کلام ہے، اور مطلب یہ ہے کہ قرب قیامت میں جب عیسی علیہ السلام نازل ہوں گے، تو پینتالیس زندہ رہ کر جب وفات پائیں گے تو قبر نبوی کے پاس دفن ہوں گے ، واللہ اعلم۔
نوٹ: (سند میں عثمان بن ضحاک ضعیف راوی ہیں)۔