تشریح:
وضاحت:
۱؎: بیعت رضوان وہ بیعت ہے جو صلح حدیبیہ کے سال ایک درخت کے نیچے لی گئی تھی، یہ بیعت اس بات پر لی گئی تھی کہ خبر اڑ گئی کہ کفارمکہ نے عثمان کو قتل کر دیا ہے، اس پر نبی اکرمﷺ نے لوگوں سے بیعت لی کہ عثمان کے خون کا بدلہ لینا ہے، اس پر سب لوگوں سے بیعت لی گئی کہ کفارمکہ سے اس پر جنگ کی جائے گی، سب لوگ اس عہد پر جمے ر ہیں۔
نوٹ: (سند میں حکم بن عبد الملک ضعیف راوی ہیں)