تشریح:
۱؎: یہاں تفسیر اور شروحات حدیث کی کتابوں میں نبی اکرم ﷺ کے مکی دور میں پیش آنے والا ’’غرانیق‘‘ سے متعلق ایک عجیب و غریب قصہ مذکور ہوا ہے، جس کی تردید آئمہ کرام اور علماء عظام نے نہایت مدلل انداز میں کی ہے۔
(تفصیل کے لیے دیکھئے: تحفۃ الأحوذی، فتح الباری، مقدمۃ الحدیث، جلداوّل)۔