قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

جامع الترمذي: أَبْوَابُ الْحُدُودِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ (بَابُ مَا جَاءَ فِي كَمْ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ​)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1445.   حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَتْهُ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْطَعُ فِي رُبُعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ عَائِشَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ مَرْفُوعًا وَرَوَاهُ بَعْضُهُمْ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ مَوْقُوفًا

جامع ترمذی:

كتاب: حدود وتعزیرات سے متعلق احکام ومسائل 

  (

باب: کتنے مال کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟​

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی ومجلس علمی(دار الدعوۃ، نئی دہلی)

1445.   ام المومنین عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ چوتھائی دینار ۱؎ اوراس سے زیادہ کی چوری پر ہاتھ کاٹتے تھے۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱- عائشہ‬ ؓ ک‬ی حدیث حسن صحیح ہے۔۲۔ یہ حدیث دوسری سندوں سے عمرہ کے واسطہ سے عائشہ‬ ؓ س‬ے مرفوعاً آئی ہے، جب کہ بعض لوگوں نے اسے عمرہ کے واسطہ سے عائشہ‬ ؓ س‬ے موقوفاً روایت کیا ہے۔