تشریح:
وضاحت:
۱؎: اس حدیث کی رو سے قسم کھانے والا ساتھ ہی اگر ’’إن شاء اللہ‘‘ کہہ دے تو ایسی قسم توڑنے پر کفارہ نہیں ہوگا، کیوں کہ قسم کو جب اللہ کی مشیئت پر معلق کردیا جائے تووہ قسم منعقد نہیں ہوئی، اورجب قسم منعقد نہیں ہوئی تو توڑنے پر اس کے کفارہ کا کیا سوال؟۔