تشریح:
وضاحت:
۱؎: بنی نجار ہی میں نبی اکرمﷺکے والد عبداللہ کا نانیہال تھا، یہ آپﷺ کے ماموؤں کا خاندان تھا، نیز اسلام میں نسبت بھی اسی قبیلے نے کی تھی، یا اسلام میں ان کی قربانیاں دیگر خاندان کی بنسبت زیادہ تھیں۔
نوٹ: (سند میں مجالد بن سعید ضعیف راوی ہیں، لیکن سابقہ حدیث کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے)