Ibn-Majah:
The Book of the Sunnah
(Chapter: The Virtues Of The People Of Badr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
162.
حضرت نسیر بن ذعلوق رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر ؓ فرمایا کرتے تھے: محمد ﷺ کے صحابہ کو برا نہ کہو، ایک صحابی کا (نبی اکرم ﷺ کی صحبت میں) گھڑی بھر ٹھہرنا، تم میں سے کسی کی زندگی بھر کے عملوں سے بہتر ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
نسیر بن ذعلوق کہتے ہیں کہ ابن عمر ؓ کہتے تھے: ’’اصحاب محمد ﷺ کو گالیاں نہ دو، ان کا نبی اکرم ﷺ کی صحبت میں ایک لمحہ رہنا تمہارے ساری عمر کے عمل سے بہتر ہے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Nusair bin Dhu’luq said: “Ibn ‘Umar used to say: ‘Do not revile the Companions of Muhammad (ﷺ) , for the stay of anyone of them for a brief period (with the Prophet (ﷺ) ) is better than all the good deeds that anyone of you does in his lifetime.” (Da’if)