تشریح:
(1)صاع پیمائش کا ایک پیمانہ ہے جس کی مقدار 5 رطل اور تہائی رطل ہے۔ کلو گرام کے حساب سے اس کی مقدار دوکلو سو گرام اور بعض کے نزدیک ڈھائی کلو ہے۔ (مد) صاع کے چوتھائی کو کہتے ہیں اس کی مقدار پانچ سو پچیس گرام ہے۔ مائعات کے لیے صاع تقریباً دو لیٹر سے کچھ زائد اور مد اس سے چوتھائی سمجھا جاسکتا ہے۔
(2)۔غسل اور وضو کے لیے یہ مقدار ذکر کرنے کا یہ مقصد نہیں کہ اس سے کم یا زیادہ پانی استعمال کرنا جائز نہیں۔ مقصد محض ایک اندازہ بیان کرنا ہے۔ تاکہ بلاوجہ بہت پانی ضائع نہ کیا جائےبلکہ تھوڑے پانی کو اس طریقے سے استعمال کیا جائےکہ پوری طرح صفائی حاصل ہوجائے،البتہ صدقہ فطر وغیرہ میں صاع سے کم مقدار میں غلہ ادا کرنا درست نہیں۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرطهما) .
إسناده: حدثنا محمد بن كثير: ثنا همام عن قتادة عن صفية بنت شيبة عن
عائشة.
وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين. وقد قال المصنف عقبه:
رواه أبان عن قتادة فال: سمعت صفية .
فهو متصل.
والحديث أخرجه ابن ماجه، وأحمد (6/121 و 234 و 238- 239) من طرق
عن همام... به.
وأخرجه النسائي (1/64) ، والدارقطني (35) ، وأحمد (6/234) من طريقين
(1/155)
آخرين عن قتادة... به.
ورواية أبان؛ وصلها أحمد (6/121 و 249) ، والبيهقي (1/195) من طريق
عفان: ثنا أبان: ثنا قتادة قال: حدثني صفية.
ولقتادة فيه إسناد آخر: أخرجه النسائي، وأحمد (6/280) من طريق شيبان
عنه عن الحسن عن أمه عن عائشة... به.
وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم.
وأم الحسن- وهو البصري-؛ اسمها خيرة.
وللحديث إسناد ثالث: أخرجه أحمد (6/133) من طريق ابن أبي ليلى عن
عطاء قال: قالت عائشة... فذكره.
وهذا إسناد صحيح بما قبله: عطاء: هو ابن أبي رباح.
وابن أبي ليلى: هو محمد بن عبد للرحمن، وهو ثقة، لكنه سيئ الحفظ مع
فقهه وجلالته.