موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21744) |
|
اقوام سابقہ (2945) |
|
سیرت (18127) |
|
قرآن (6291) |
|
اخلاق و آداب (9781) |
|
عبادات (51705) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4168) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3643) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6566) |
|
معاملات (9251) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3434) |
|
جرائم و عقوبات (5051) |
|
جہاد (5360) |
|
علم (9478) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: صفات و شمائل للنبی صلی اللہ علیہ وسلم
سنن ابن ماجه: کِتَابُ التَّيَمَُ (بَابُ النَّهْيِ أَنْ يَرَى عَوْرَةَ أَخِيهِ)
حکم : ضعیف
662 . حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مَوْلًى لِعَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ قَالَ أَبُو بَكْرٍ كَانَ أَبُو نُعَيْمٍ يَقُولُ عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ
سنن ابن ماجہ:
کتاب: تیمم کے احکام ومسائل
باب: کسی کی شرم گاہ دیکھنا منع ہے
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
662. سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کی شرمگاہ کو کبھی نہیں دیکھا۔ ابو بکر نے کہا: ابو نعیم (حضرت عائشہ ؓ کے غلام کی بجائے) حضرت عائشہ ؓ کی لونڈی سے بیان کیا کرتے تھے۔