2 صحيح مسلم: مُقَدِّمَةُ الکِتَابِ لِلإِمَامِ مُسلِمِ رَحِمَهُ الله (بَابُ تَغْلِيظِ الْكَذِبِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِﷺ)

أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

1. وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ يَلِجِ النَّارَ»....

صحیح مسلم: مقدمہ صحیح مسلم (باب: رسول اللہﷺ پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی)

1.

ابو بکر بن ابی شیبہؒ، نیز محمد بن مثنیٰؒ اور ابن بشارؒ نے کہا: ہم سے محمد بن جعفرؒ (غندر) نے شعبہؒ سے حدیث بیان کی، انہوں نے منصورؒ سے، انہوں نے ربعی بن حراشؒ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت علیؓ سے سنا، جب وہ خطبہ دے رہے تھے:کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مجھ پر جھوٹ نہ بولو! بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا۔‘‘

...