قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ الْجُمُعَةِ فِي الْيَوْمِ الْمَطِيرِ)

حکم : صحیح 

1057. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ يَوْمَ مَطَرٍ، فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيَهُ أَنَّ: >الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى.

مترجم:

1057.

ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ حنین کے دن بارش تھی، تو نبی کریم ﷺ نے اپنے منادی (مؤذن) کو حکم دیا کہ (اعلان کرے کہ) نماز اپنے اپنے پڑاؤ ہی پر پڑھیں۔