تشریح:
1۔ بُطحان اور عقیق مدینے کے قریب دو وادیوں کے نام ہیں۔ اور یہاں اونٹوں کی منڈیاں لگا کرتی تھیں۔
2۔ محبت دنیا۔ جب کہ وہ دین کے تابع ہوتو جائز ہے۔
3۔ قطع ر حمی ناجائز اور حرام ہے۔
4۔ یہ حدیث تعلیم قرآن کی افضلیت پر دلالت کرتی ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح. وقد أخرجه مسلم في صحيحه . إسناده: حدثنا سليمان بن داود المَهْرِيُّ: ثنا ابن وهب: ثنا موسى بن عُلَي بن رباح عن أبيه عن عقبة بن عامر الجهني قال...
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات رجال مسلم؛ غير المهري، وهو ثقة، وتوبع. والحديث أخرجه مسلم (2/197) ، وأحمد (4/154) من طرق أخرى عن موسى بن علَي... به.