تشریح:
1: غنی اور صاحب وسعت آدمی کی حیثیت کے مطابق زیادہ مہر دے تو اچھی بات کہے کوئی ناجائز نہیں۔ تاہم محض دکھاوے کی نیت سے زیادہ سے زیادہ مہر مقرر کر لینا اور پھر اسے ادا نہ کرنا، یکسر غلط ہے اسی طرح وسعت ہونے کے باوجود برائے نام مہر مقرر کرنا بھی غلط ہے، حق مہر کم یا زیادہ، طاقت کے مطابق ہونا چاہیے اور اس کی ادائیگی بھی ضروری ہے۔
2: علاوہ ازیں اس سلسلے میں کوئی دوسرا کفیل بن جائے تو درست تو درست ہے، کوئی حرج نہیں بلکہ نیکی میں تعاون ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين، وكذا قال الحاكم، ووافقه الذهبي، وصححه ابن الجارود) . إسناده: حدثنا حجاج بن أبي يعقوب الثقفي: ثنا مُعَلَّى بن منصور: ثنا ابن المبارك: ثنا معمر عن الزهري عن عروة عن أم حبيبة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات رجال الشيخين؛ غير الحجاج، فهو على شرط مسلم وحده، وقد توبع كما يأتي. والحديث أخرجه الحاكم (2/181) من طريق محمد بن شاذان الجوهري: ثنا معلى بن منصور... به. وقال: صحيح على شرط الشيخين ! ووافقه الذهبي!
قلت: وهو من أوهامهما؛ فإن ابن شاذان هذا لم يخرج له الشيخان، بل ولا أحد من بقية الستة؛ فقد ذكره الحافظ تمييزاً، وهو ثقة. لكن أخرجه النسائي (2/88) ، وابن الجارود (713) ، والبيهقي (7/232) ، وأحمد (6/427) من طرق أخرى عن عبد الله بن المبارك... به.