قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریریہ

سنن أبي داؤد: کِتَابُ الْإِجَارَةِ (بَابٌ فِي السَّلَفِ)

حکم : صحیح 

3465.  حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى وَابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ... وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنِ ابْنِ أَبِي الْمُجَالِدِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: عِنْدَ قَوْمٍ مَا هُوَ عِنْدَهُمْ. قَالَ أَبو دَاود: الصَّوَابُ ابْنُ أَبِي الْمُجَالِدِ، وَشُعْبَةُ أَخْطَأَ فِيهِ.

مترجم:

3465.

یحییٰ اور (عبدالرحمٰن ابن مہدی) ابن مہدی دونوں بے بواسطہ شعبہ عبداللہ بن ابی المجالد سے روایت کیا جبکہ عبدالرحمٰن نے صرف ابن ابی المجالد کہا: اور یہ حدیث بیان کی اور کہا: ہم ایسے لوگوں سے معاملہ کرتے تھے کہ یہ چیزیں ان کے پاس نہ ہوتیں تھیں۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں: ”ابن ابی المجالد“ ہی صحیح ہے اور اس میں شعبہ سے خطا ہوئی ہے۔