تشریح:
1۔ کسی دوسرے کوکوئی چیز ضائع کر دینے کی صورت میں اس کاعوض یا بدل دینا لازم ہے۔
2۔ کھانا گر جائے تو صاف ستھرا کھانا اٹھا کر کھا لینا چاہیے۔
3۔ کسی عزیز کی ساتھی یا تلخی وغیرہ کا سبب بیان کردیا جائے۔ یا عمدہ تاویل کردی جائے تو اس کی شدت میں کمی آجاتی ہے۔