الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 9 - مجموع أحاديث: 81 کل صفحات: 9 - کل احا دیث: 81 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا وَالتَّحْرِيضِ عَلَيْهَا (بَابُ مَا قِيلَ فِي العُمْرَى وَالرُّقْبَى) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2625. حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «قَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالعُمْرَى، أَنَّهَا لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ» صحیح بخاری : کتاب: ہبہ کے مسائل، فضیلت اور ترغیب کا بیان (باب : عمریٰ اور رقبٰی کے بارے میں روایات ) مترجم: BukhariWriterName 2625. حضرت جابر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی ﷺ نے عمر کے بارے میں یہ فیصلہ کیا کہ وہ اسی کا ہے جس کو ہبہ کیا گیا ہے۔ الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا وَالتَّحْرِيضِ عَلَيْهَا (بَابُ مَا قِيلَ فِي العُمْرَى وَالرُّقْبَى) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2626. حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي النَّضْرُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «العُمْرَى جَائِزَةٌ» وَقَالَ عَطَاءٌ: حَدَّثَنِي جَابِرٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ... صحیح بخاری : کتاب: ہبہ کے مسائل، فضیلت اور ترغیب کا بیان (باب : عمریٰ اور رقبٰی کے بارے میں روایات ) مترجم: BukhariWriterName 2626. حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’عمریٰ جائز ہے، یعنی نافذ ہو جائے گا۔‘‘ حضرت عطاء بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے حضرت جابر ؓ نے نبی ﷺ سے اسی طرح بیان کیا ہے۔ الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَإِنَّهَا لِلَّذِي أُعْطِيَهَا، لَا تَرْجِعُ إِلَى الَّذِي أَعْطَاهَا، لِأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625. امام مالک نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمان سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس آدمی کو عمر بھر کے لیے دی جانے والی چیز اس کے اور اس کی اولاد کے لیے دی گئی تو وہ اسی کی ہے جسے دی گئی، وہ اس شخص کو واپس نہیں ملے گی جس نے دی تھی، کیونکہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے جس میں وراثت جاری ہو گئی ہے۔‘‘ ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.01. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، قَالَا: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، ح وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ فِيهَا، وَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ»، غَيْرَ أَنَّ يَحْيَى قَالَ فِي أَوَّلِ حَدِيثِهِ: «أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى فَهِيَ لَهُ وَلِعَقِبِهِ»... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.01. لیث نے ہمیں ابن شہاب سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابوسلمہ سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’جس نے کسی شخص کو عمر بھر کے لیے عطیہ دیا کہ وہ اس کا اور اس کی اولاد کا ہے تو اس کی اس بات نے، اس چیز میں، اس کے حق کو ختم کر دیا اور وہ اسی کی ہے جسے عمر بھر کے لیے دی گئی اور اس کی اولاد کی۔‘‘ مگر یحییٰ نے، اپنی حدیث کے آغاز ہی میں کہا: ’’جس شخص کے عمر بھر کے لیے عطیہ دیا گیا تو وہ اسی کا اور اس کی اولاد کا ہے۔‘‘ ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.02. حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ، عَنِ الْعُمْرَى وَسُنَّتِهَا، عَنْ حَدِيثِ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيَّ، أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيُّمَا رَجُلٍ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ، فَقَالَ: قَدْ أَعْطَيْتُكَهَا وَعَقِبَكَ مَا بَقِيَ مِنْكُمْ أَحَدٌ، فَإِنَّهَا لِمَنْ أُعْطِيَهَا، وَإِنَّهَا لَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا، مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.02. ابن جریج نے ہمیں خبر دی: مجھے ابن شہاب نے ابوسلمہ بن عبدالرحمان کی حدیث کی رو سے عمریٰ اور اس کے طریقے کے بارے میں بتایا کہ انہیں حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالی عنہما نے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس آدمی نے کسی دوسرے شخص کو عمر بھر کے لیے تحفہ دیا کہ وہ اس کا اور اس کی اولاد کا ہے اور کہا: میں نے تمہیں اور تمہاری اولاد کو دیا جب تک تم میں سے کوئی زندہ ہے، تو وہ اسی کا ہے جسے دیا گیا ہے اور وہ اس کے (پہلے) مالک کو واپس نہیں ہو گا کیونکہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے جس میں وراثت جاری ہو گئی ہے۔‘‘ ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.03. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَاللَّفْظُ لِعَبْدٍ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " إِنَّمَا الْعُمْرَى الَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَقُولَ: هِيَ لَكَ وَلِعَقِبِكَ، فَأَمَّا إِذَا قَالَ: هِيَ لَكَ مَا عِشْتَ، فَإِنَّهَا تَرْجِعُ إِلَى صَاحِبِهَا‘قَالَ مَعْمَرٌ: وَكَانَ الزُّهْرِيُّ يُفْتِي بِهِ... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.03. معمر نے ہمیں زہری رضی اللہ تعالی عنہ سے خبر دی، انہوں نے ابوسلمہ سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: وہ عمریٰ جسے رسول اللہ ﷺ نے نافذ کیا یہ ہے کہ آدمی کہے: یہ تمہارے لیے اور تمہاری اولاد کے لیے ہے، البتہ جب وہ کہے: یہ تمہارے لیے ہے جب تک تم زندہ ہو، تو وہ اسکے مالک کو واپس مل جائے گا۔ معمر نے کہا: امام زہری رضی اللہ تعالی عنہ اسی کے مطابق فتویٰ دیتے تھے ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.04. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرٍ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللهِ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِيمَنْ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَهِيَ لَهُ بَتْلَةً، لَا يَجُوزُ لِلْمُعْطِي فِيهَا شَرْطٌ، وَلَا ثُنْيَا»، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ: «لِأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتْ فِيهِ الْمَوَارِيثُ، فَقَطَعَتِ الْمَوَارِيثُ شَرْطَهُ... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.04. ابن ابی ذئب نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابوسلمہ بن عبدالرحمان سے اور انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے اس شخص کے بارے میں فیصلہ کیا جسے عمر بھر کے لیے (یہ کہہ کر) عطیہ دیا گیا کہ وہ اس کا اور اس کی اولاد کا ہے تو وہ حتمی طور پر اسی کا ہو گا، اس(صورت) میں دینے والے کے لیے کوئی شرط لگانا اور استثناء کرنا جائز نہیں۔ ابوسلمہ نے کہا: کیونکہ اس نے ایسا عطیہ دیا ہے جس میں وراثت جاری ہو چکی ہے تو وراثت نے اس کی شرط کو ختم کر دیا۔ ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.05. حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:«الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ»... صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.05. خالد بن حارث نے ہمیں حدیث بیان کی: ہمیں ہشام نے یحییٰ بن ابی کثیر سے حدیث بیان کی: ہمیں ابوسلمہ بن عبدالرحمان نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’عمریٰ اسی کا ہے جسے ہبہ کیا گیا ہے۔‘‘ ... الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.06. وَحَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ بِمِثْلِهِ صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.06. معاذ بن ہشام نے ہمیں حدیث بیان کی: مجھے میرے والد نے یحییٰ بن ابی کثیر سے حدیث بیان کی: ہمیں ابوسلمہ بن عبدالرحمان نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہما سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ۔۔۔ اسی کی مانند الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) 10 صحيح مسلم: كِتَابُ الْهِبَاتِ (بَابُ الْعُمْرَى) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 1625.07. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحیح مسلم : کتاب: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان (باب: کسی کو عمر بھر کےلیے(عطیہ )دینا ) مترجم: MuslimWriterName 1625.07. احمد بن یونس نے ہمیں حدیث بیان کی: ہمیں زہیر نے حدیث بیان کی: ہمیں ابوزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث سنائی، وہ اس کی نسبت نبی ﷺ کی طرف کر رہے تھے۔ الموضوع: العمرى (المعاملات) موضوع: عمریٰ (کسی کو اس کی عمر بھر تک ہبہ کرنا) (معاملات) مجموع الصفحات: 9 - مجموع أحاديث: 81 کل صفحات: 9 - کل احا دیث: 81