Ibn-Majah:
The Book of the Sunnah
(Chapter: Following The Sunnah Of The Messenger Of Allah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ محمد عطاء الله ساجد (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1.
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس کام کا میں تمہیں حکم دوں، اس پر عمل کرو اور جس سے منع کروں، اس سے باز رہو۔‘‘
تشریح:
(1) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر حکم واجب التعمیل ہے۔ قرآن مجید کی بہت سی آیات سے یہی حکم ثابت ہوتا ہے۔ (2) جس کام سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم منع فرما دیں، اس سے بچنا ضروری ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ﴿وَمَآ ءَاتَىٰكُمُ ٱلرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَىٰكُمْ عَنْهُ فَٱنتَهُوا۟﴾ (الحشر:7)’’اور رسول جو بھی تمہیں (حکم) دےاسےلے لو اور جس سے تمہیں روک دے۔ اس سے رک جاؤ۔‘‘ (3) اس سے یہ اصول ثابت ہوتا ہے کہ (الأَمرُ لِلوُجُوبِ) یعنی (بِالعُمُوم) امر وجوب کے لیے ہوتا ہے، البتہ دوسرے قرائن کی موجودگی میں استحباب یا جواز بھی مراد ہو سکتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قال الألباني في "السلسلة الصحيحة" 2 / 530 :
أخرجه الترمذي ( 3 / 379 ) و ابن ماجه ( 1 / 4 ـ 5 ) و أحمد ( 2 / 495 ) من طرق
عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه
وسلم : فذكره . و اللفظ للترمذي و قال : " حديث حسن صحيح " .
قلت : و إسناده على شرط الشيخين . و قد أخرجه البخاري ( 9 / 77 ـ نهضة ) و مسلم
( 4 / 102 ) و النسائي ( 2 / 2 ) و أحمد ( 2 / 247 ، 258 ، 313 ، 428 ، 447 ـ
448 ، 457 ، 467 ، 482 ، 495 ، 503 ، 508 ، 517 ) من طرق عديدة عن أبي هريرة به
نحوه و هو مخرج في " الإرواء " ( 155 ، 313 )۔
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس کام کا میں تمہیں حکم دوں، اس پر عمل کرو اور جس سے منع کروں، اس سے باز رہو۔‘‘
حدیث حاشیہ:
(1) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر حکم واجب التعمیل ہے۔ قرآن مجید کی بہت سی آیات سے یہی حکم ثابت ہوتا ہے۔ (2) جس کام سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم منع فرما دیں، اس سے بچنا ضروری ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ﴿وَمَآ ءَاتَىٰكُمُ ٱلرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَىٰكُمْ عَنْهُ فَٱنتَهُوا۟﴾ (الحشر:7)’’اور رسول جو بھی تمہیں (حکم) دےاسےلے لو اور جس سے تمہیں روک دے۔ اس سے رک جاؤ۔‘‘ (3) اس سے یہ اصول ثابت ہوتا ہے کہ (الأَمرُ لِلوُجُوبِ) یعنی (بِالعُمُوم) امر وجوب کے لیے ہوتا ہے، البتہ دوسرے قرائن کی موجودگی میں استحباب یا جواز بھی مراد ہو سکتا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں جس چیز کا حکم دوں اسے مانو، اور جس چیز سے روک دوں اس سے رک جاؤ۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) said, ‘Whatever I have commanded you, do it, and whatever I have forbidden you, refrain from it.’“(Sahih)