قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْعِلْمِ (بَابٌ كِتَابَةِ الْعِلْمِ)

حکم : صحيح مقطوع 

3650. حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي عَمْرٍو مَا يَكْتُبُوهُ قَالَ الْخُطْبَةَ الَّتِي سَمِعَهَا يَوْمَئِذٍ مِنْهُ

مترجم:

3650.

ولید (ولید بن مزید) نے کہا کہ میں نے ابوعمرو (اوزاعی ؓ) سے پوچھا کہ اس نے کیا چیز لکھوائی تھی؟ انہوں نے کہا کہ وہی خطبہ جو اس نے اس روز آپ ﷺ سے سنا تھا۔