قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریری

سنن أبي داؤد: كِتَابُ السُّنَّةِ (بَابٌ فِي التَّفْضِيلِ)

حکم : صحیح 

4627.  حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنَّا نَقُولُ فِي زَمَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نَعْدِلُ بِأَبِي بَكْرٍ أَحَدًا، ثُمَّ عُمَرَ، ثُمَّ عُثْمَانَ، ثُمَّ نَتْرُكُ أَصْحَابَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, لَا نُفَاضِلُ بَيْنَهُمْ.

مترجم:

4627.

سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے زمانے میں ہم سیدنا ابوبکر ؓ کے برابر کسی کو نہ کرتے تھے۔ پھر ان کے بعد سیدنا عمر ؓ اور ان کے بعد سیدنا عثمان ؓ (کا درجہ سمجھتے تھے) پھر نبی اکرم ﷺ کے اصحاب میں کوئی تفضیل نہ سمجھتے تھے۔ (بلکہ سب کو مساوی سمجھتے تھے)۔