قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: مرسل ، قسم الحديث: فعلی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ فِي الرَّجُلِ يَضَعُ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى)

حکم : صحيح الإسناد عن عثمان (الألباني)

4867. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا يَفْعَلَانِ ذَلِكَ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: آداب و اخلاق کا بیان

تمہید کتاب (باب: لیٹے ہوئے ٹانگ پر ٹانگ رکھ لینے کا بیان)

مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

4867.

جناب سعید بن مسیب ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ؓ اور سیدنا عثمان بن عفان ؓ ایسے کر لیا کرتے تھے (لیٹنے کی حالت میں اپنی ایک ٹانگ پر دوسری رکھ لیا کرتے تھے)۔