تشریح:
(1) حضرت وائل بن حجر سن 9 ہجری میں مسلمان ہوئے ہیں۔ یہ اگلے سال سردی کےموسم میں دربارہ تشریف لا ئے۔ یہ نبی ﷺ کی زندگی کا آخری جاڑا تھا اور اس موقع پر بھی نبی ﷺ اور صحابہ کرام کورفع الیدین کرتے دیکھا۔
(2) قیام میں ہاتھ باندھنے کی کیفیت میں ہاتھ کے اوپر ہاتھ رکھنا یا اسے پگڑ لینا دونوں جائز ہیں۔