موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ أَبْوَابِ الْجُمُعَةِ (بَابُ إِذَا وَافَقَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمَ عِيدٍ)
حکم : صحیح
1073 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى وَعُمَرُ بْنُ حَفْصٍ الْوَصَّابِيُّ الْمَعْنَى، قَالَا: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْمُغِيرَةِ الضَّبِّيِّ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: >قَدِ اجْتَمَعَ فِي يَوْمِكُمْ هَذَا عِيدَانِ، فَمَنْ شَاءَ, أَجْزَأَهُ مِنَ الْجُمُعَةِ، وَإِنَّا مُجَمِّعُونَ<. قَالَ عُمَرُ: عَنْ شُعْبَةَ.
سنن ابو داؤد:
کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل
باب: عید اور جمعہ اکٹھے آ جائیں تو ؟
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
1073. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ نبیﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: تمہارے اس دن میں دو عیدیں جمع ہو گئی‘ تو جو چاہئے اس کے لیے یہ (نماز عید) جمعہ کہ بدلے کافی ہے اور ہم جمعہ پڑھیں گے-‘‘عمر بن حفص کی سند میں عنعنہ ہے- (یعنی اس نے’’عن شعبہ‘‘کہا ہے)