Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: Giving The Khutbah While Standing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1094.
سیدنا جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے دو خطبے ہوا کرتے تھے۔ آپ ان دونوں کے درمیان میں بیٹھا کرتے تھے۔ آپ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده حسن، وهو على شرط مسلم. وقد أخرجه في صحيحه ) . إسناده: حدثنا إبراهيم بن موسى وعثمان بن أبي شيبة- المعنى- عن أبي الأحوص: ثنا سماك عن جابر بن سمرة.
قلت: وهذا إسناد حسن، وهو على شرط مسلم أيضا كالذي قبله. والحديث أخرجه مسلم (3/9) ، والدارمي (1/366) ، وعبد الله بن أحمد في زوائد المسند (5/94) من طرق أخرى عن أبي الأحوص... به. وأخرجه البيهقي أيضا (3/210) من هذا الوجه. وأحمد (5/87 و 88 و 89 و 91 و 92 و 93 و 94- 95 و 95 و 97 و 98 و 99- 100 و 101 و 102 و 107) من طرق أخرى عن سماك... به نحوه. وأخرجه المصنف من طريقين آخرين عنه، يأتي أحدهما عقب هذا، والأخر في الباب الآتي برقم (1009) .
سیدنا جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے دو خطبے ہوا کرتے تھے۔ آپ ان دونوں کے درمیان میں بیٹھا کرتے تھے۔ آپ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر بن سمرہ ؓ کہتے ہیں (جمعہ کے دن) رسول اللہ ﷺ کے دو خطبے ہوتے تھے، ان دونوں خطبوں کے درمیان آپ (تھوڑی دیر) بیٹھتے تھے، (خطبہ میں) آپ قرآن پڑھتے اور لوگوں کو نصیحت کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Jabir (RA) b. Samurah said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) gave two sermons between which he sat, recited the Quran and gave the people an exhortation.