Abu-Daud:
Chapter On The Friday Prayer
(Chapter: The Takbir During The Two 'Eid)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1151.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نماز عید الفطر میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات ہیں اور دوسری میں پانچ اور قراءت ان دونوں کے بعد ہے۔“
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”نماز عید الفطر میں تکبیریں پہلی رکعت میں سات ہیں اور دوسری میں پانچ اور قراءت ان دونوں کے بعد ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ کہتے ہیں کہ اللہ کے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”عید الفطر کی پہلی رکعت میں سات تکبیریں اور دوسری رکعت میں پانچ تکبیریں ہیں، اور دونوں میں قراءت تکبیر (زوائد) کے بعد ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Abd b. 'Amr b. al-'As (RA) said: The Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: There are seven takers in the first rak'ah and five in the second rak'ah of the prayer offered on the day of the breaking of the fast.