Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Voluntary Prayers
(Chapter: On The Night Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1366.
سیدنا زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: آج رات میں رسول اللہ ﷺ کی نماز دیکھوں گا۔ چنانچہ میں نے آپ ﷺ کے دروازے یا خیمے کی چوکھٹ کو اپنا تکیہ بنا لیا، پس آپ ﷺ نے دو رکعتیں پڑھیں ہلکی ہلکی، پھر دو رکعتیں پڑھیں لمبی لمبی، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے قدرے کم لمبی تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر (ایک) وتر پڑھا۔ یہ (مکمل) تیرہ رکعات ہوئیں۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط مسلم. وقد أخرجه وكذا أبو عوانة في صحيحيهما ) . إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن عبد الله بن أبي بكر عن أبيه أن عبد الله بن قيس بن مخرمة أخبره عن زيد بن خالد الجُهَنِي.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات رجال الشيخين؛ غير ابن مخرمة، فهو من رجال مسلم وحده، وقد أخرجه كما يأتي. والحديث في الموطأ (1/122/12) . وعنه: أخرجه مسلم (2/183) ، وأبو عوانة (2/319) ، وابن نصر في قيام الليل (ص 48) . ورواه البيهقي (3/8) من طريق المصنف.
تطوع کا مطلب ہے ’ دل کی خوشی سے کوئی کام کرنا ۔ یعنی شریعت نے اس کے کرنے کو فرض و لازم نہیں کیا ہے لیکن اس کے کرنے کی ترغیب دی ہے اور اس کے فضائل بیان کیے ہیں ۔ نیز انہیں فرائض میں کمی کوتاہی کے ازالے کا ذریعہ بتلایا ہے ۔ اس لحاظ سے تفلی عبادات کی بھی بڑی اہمیت او رقرب الہی کے حصول کا ایک بڑا سبب ہے ۔ اس باب میں نوافل ہی کی فضیلتوں کا بیان ہو گا ۔
سیدنا زید بن خالد جہنی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے کہا: آج رات میں رسول اللہ ﷺ کی نماز دیکھوں گا۔ چنانچہ میں نے آپ ﷺ کے دروازے یا خیمے کی چوکھٹ کو اپنا تکیہ بنا لیا، پس آپ ﷺ نے دو رکعتیں پڑھیں ہلکی ہلکی، پھر دو رکعتیں پڑھیں لمبی لمبی، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے قدرے کم لمبی تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر دو رکعتیں پڑھیں جو ان سے کم تھیں، پھر (ایک) وتر پڑھا۔ یہ (مکمل) تیرہ رکعات ہوئیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
زید بن خالد جہنی ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ آج رات میں رسول اللہ ﷺ کی نماز (تہجد) ضرور دیکھ کر رہوں گا، چنانچہ میں آپ کی چوکھٹ یا دروازے پر ٹیک لگا کر سوئے رہا، رسول اللہ ﷺ نے پہلے ہلکی سی دو رکعتیں پڑھیں، پھر دو رکعتیں لمبی، بہت لمبی بلکہ بہت زیادہ لمبی پڑھیں، پھر دو رکعتیں ان سے کچھ ہلکی، پھر دو رکعتیں ان سے بھی کچھ ہلکی، پھر دو رکعتیں ان سے بھی ہلکی، پھر دو رکعتیں ان سے بھی ہلکی پڑھیں، پھر وتر پڑھی، اس طرح یہ کل تیرہ رکعتیں ہوئیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Khalid al-Juhani (RA) said: I shall watch the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) at night. I slept at the threshold of his door or of his tent. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prayed two light rak'ahs, and then prayed two long, long, long rak'ahs. He then prayed two rak'ahs that were not so long as the two rak'ahs before them ; he then prayed two rak'ahs that were less in duration, than the rak'ahs before them; again he prayed two rak'ahs that were less in length then the preceding rak'ahs; he then prayed two rak'ahs that were less in length than the previous rak'ahs. This made altogether thirteen rak'ahs.